نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جامع ایکشن پلان کے عملی ہونے میں روڑے اٹکا رہا ہے۔ امریکا دوسرے ممالک کو بھی دھمکی دے رہا کہ اگرآپ نے ایران سے تجارت کی تو ایسا ہو یا ویسا ہوگا۔ یعنی یہ سارے اقدام غیر قانونی ہیں، امریکا کو ایسا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہئے تاکہ جامع ایکشن پلان پر عمل در آمد ہو سکے۔
سوال : امریکا نے ایران کے دو ارب ڈ ...
جامع ایکشن پلان جے سی پی او اے کے نفاذ ہونے کے بعد کے شروعاتی تین مہینوں میں اس بارے میں میں کی جانے والی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے اس ملاقات میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ای اے کو چاہیے کہ وہ صرف مشترکہ ج ...
جامع ایکشن پلان (جےسي پي اواے) کی خلاف ورزی نہیں کرے گا، کہا کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات کے امیدوار دھمکی دے رہے ہیں کہ وہ اس معاہدے کو پھاڑ دیں گے اور اگر وہ ایسا کریں گے تو ایران اسے آگ لگا دے گا۔
انہوں نے کہا کہ جےسي پي او اے میں فریق مقابل کی ذمہ داری پابندیوں کا خاتمہ تھی اور اس نے ابھ ...
جامع مشترکہ ایکشن پلان سے اس کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اپنے قومی مفاد اور دفاعی حکمت عملی کی بنیاد پر پوری طاقت سے جاری رکھے گا اور اس طرح کے بیانات سے ایران کا قانونی میزائل پروگرام کبھی بھی متاثر نہی ...
جامع ایکشن پلان جے سی پی او اے سے تضاد رکھنے والی تمام باتوں کو ختم کرنا چاہئے۔
بہرام قاسمي نے جمعے کو امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کے خلاف منظور ہونے والے تازہ بل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے، جس میں ایران کو بوئنگ طیاروں کی فروخت پر روک لگانے کی بات کہی گئی ہے، کہا کہ ایران کے لئے یہ بات اہم ...
جامع مشترکہ ایکشن پلان سے امریکیوں کی وعدہ خلافي اور ان کی باتوں پر اعتماد نہ کرنا ثابت ہو گیا۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان سے ایک بار پھر امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کا بے نتیجہ ہونا، امریکیوں کی وعدہ خلافي اور ان کی باتوں پر اعتماد نہ کرنا ثابت ہو گیا۔
پیر کی ص ...
جامع ایکشن پلان (جے سی پی او اے) کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد میں حمایت کی گئی ہے اور امریکا کی جانب سے اس کی خلاف وزری کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں لیکن ریپبلکنز ایران کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت اور ایران میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی جیسی دستاویزات کو بہانہ بنا کر ایران کے خلاف ...
جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر اب تک دو سو کیلو سے زیادہ يلو کیک ایران آ چکا ہے اور مزید ایک سو بیس کیلو يلو کیک ایران لائے جائیں گے۔
صدر روحانی نے کہا کہ آج ایران کی وہ جوہری سرگرمیاں جو ماضی میں غیر قانونی کہی جاتی تھیں جےسی پي او اے کے سبب قانونی شکل اختیار کر گئیں اور یہی نہیں بلکہ بہت سے ملک اس ش ...
جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ممکن ہے امریکا ظاہری طور پر ایسا کام کرے جس سے یہ ظاہر ہو کہ وہ معاہدے پر پابند عہد ہے لیکن اصل میں وہ کوئی خاص کام انجام نہیں دے رہا ہے کیونکہ اگر انہوں نے اس سلسلے میں کوئی کام کیا ہوتا تو ایران کو دنیا کے بڑے بینکوں کے ساتھ کام کرنے میں مسائل در پیش نہ آتے۔
ا ...
جامع مشترکہ ایکشن پلان یا جے سی پی او اے کے بارے میں اپنی شرکت کو جاری رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ بدستور باقی ہے اور امریکی فریق کو اس بین الاقوامی مفاہمت کی حفاظت کے لئے اپنی شرکت کو جاری رکھنا چاہئے۔
روس کے وزیر خارجہ نے اسی طرح کہا کہ ایران کے خلاف عائد کی ...